جمعه 15/نوامبر/2024

سیلاب

ہنیہ کا سوڈانی وزیر خارجہ کو فون، سیلاب سے جانی نقصان پر تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے سوڈانی وزیر خارجہ علی الصادق علی کو دریائے نیل اور نیل الابیض ریاستوں میں ہونے والی طوفانی بارشوں اور بہت سے انسانی اور مادی نقصانات کے متاثرین کے لیے تعزیت پیش کی۔

ایران میں سیلابی تباہی اور جانی نقصان پر حماس کا اظہار تعزیت

حماس تحریک کی طرف سے ایران میں شدید سیلاب کی وجہ سے متعدد افراد کے جاں بحق اور بہت سے خاندانوں کے بے گھر ہو جانے پر ایران کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے۔ ایران میں سیلاب کی وجہ سے ملک کے جنوبی حصے میں تباہی کی خبریں سامنے آئی ہیں۔

حماس کا ایران میں سیلاب سے تباہی پر اظہار افسوس، متاثرین سے تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے اتوار کے روز ملک کے جنوب میں فارس گورنری میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے متاثرین،اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت اور عوام سے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

ترکی میں سیلاب سے ہونے والی اموات کی تعداد 72 ہوگئی

ترکی میں محکمہ حادثات ’آفاد‘ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک کی تین ریاستوں میں آنے والے سیلاب میں اب تک 72 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

صومالیہ میں سیلاب کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک، دو لاکھ بے گھر

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے رابطہ مرکز 'اوچا' کاکہنا ہے کہ افریقی ملک صومالیہ میں تباہ کن بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 2 لاکھ سے زیادہ متاثر ہوئےہیں۔

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی، درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی

افغانستان کے مغربی حصے میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی جس کے باعث درجنوں افراد مارے گئے۔

اردن میں سیلاب سے تباہی پر ھنیہ کی اردنی فرمانروا سے تعزیت

اردن میں دو روز قبل بحر مردار کے علاقے میں آنے والے سیلاب کے نتیجے ہونے والے جانی نقصان پر اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔