
"ھبہ الکرامہ” تحریک میں حصہ لینے والے 4 فلسطینیوں کو قید کی سزا
جمعہ-25-نومبر-2022
جمعرات کو صہیونی عدالت نے مقبوضہ علاقوں کے قصبے طمرا سے تعلق رکھنے والے چار نوجوانوں کو قید کی سزائیں سنائیں۔ ان فلسطینی نوجوانوں پر الزام ہے کہ انہوں نے ’سیف القدس‘ کے دوران مئی 2021 میں "ھبہ الکرامہ" احتجاجی تحریک میں حصہ لیا تھا۔