غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچہ شہیدجمعرات-7-مارچ-2019فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک 15 سالہ بچہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔