فلسطینی دانشوروں کا’سیداؤ‘معاہدے کے نفاذ پررام اللہ اتھارٹی کو وارننگمنگل-29-مارچ-2022پیرکی شام علماء کرام، فلسطینی قانون ساز کونسل ارکان اورمبلغین نے ’سیداؤ‘ معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں دھرنا دیا ہے۔