زمین کی خصوصیات کا حامل نیا سیارہ دریافت!
جمعہ-2-جون-2017
ماہرین فلکیات اور سائنسدانوں نے خلا میں ایک نیا سیارہ دریافت کیا ہے جو زندگی کے لیے زمین جیسی خصوصیات کا حامل ہے۔ سائنسی اصطلاح میں اس سیارے کا نام ’سپر ارتھ‘ رکھا گیا ہے۔ یہ سیارہ زمین سے 21 نوری سال کے فاصلے پر ہے۔