زمین کے قریب ترین ایک نیا سیارہ دریافت!
جمعہ-26-اگست-2016
امریکی سائنسی جریدے ’’دی نیچر‘‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین فلکیات نے ہمارے نظام شمسی سے باہر ایک نیا سیارہ دریافت کیا ہے جو زمین کے قریب ترین سیاروں میں سے ایک ہے۔