مراکشی فرنٹ کی ملک میں صہیونیوں کی ’سیاحتی یلغار‘ کی مذمتپیر-26-جولائی-2021افریقی ملک مراکش کی فرنٹ برائے دفاع حقوق فلسطین اور انسداد صہیونیت نوازی نے ملک میں سیاحت کی آڑ میں صہیونیوں کی یلغار کی شدید مذمت کی ہے۔