فوج داری کیسزمیں قید فلسطینیوں سے امتیازی سلوک کا نیا صہیونی حربہ
جمعہ-15-ستمبر-2017
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ فوج داری کیسز کے تحت جیلوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے کے لیے داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نئے قوانین تیار کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔