اسرائیلی عدالت سے بیت المقدس میں یہودی آباد کاری منصوبے کی منظوریجمعرات-24-نومبر-2022نام نہاد اسرائیلی سپریم کورٹ نے بیت لحم کے جنوب میں فلسطینی شہریوں کی غصب کرہ زمینوں پرقائم کردہ "افرات"نامی بستی کو وسعت دینے کے درخواست کی منظوری دےدی ہے۔
سیاسی مداخلت، فلسطینی سپریم کورٹ کے ججوں کے اجتماعی استعفے!جمعہ-7-ستمبر-2018فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے عدلیہ کے امور میں سیاسی مداخلت پر فلسطینی سپریم کورٹ کے ججوں نے بہ طور احتجاج اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔