
اسٹیفن ہاکنگ نے’حماس‘ کےبارے میں کیا کہا تھا؟
پیر-19-مارچ-2018
برطانیہ کے شہرہ آفاق طبیعات دان آن جہانی اسٹیفن ہاکنگ حال ہی میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔ موصوف جہاں اپنے سائنسی نظریات کے حوالے سے متنازع رہے وہیں انسانی حقوق کے باب میں ان کا موقف نپا تلا اور حقیقت پرمبنی تھا۔ غیرمسلم بلکہ ملحد ہونے کے باوجود قضیہ فلسطین کے پرزور حامی اور اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے چلنے والی عالمی تحریکوں کے بھی حامی تھے۔