
امریکی جیل میں قید فلسطینی نژاد شہری کرونا اور امریکی مظالم کا شکار
اتوار-19-جولائی-2020
امریکا کی ریاست ٹیکساس کی بدنام زمانہ جیل سویگوویلا میں ایک فلسطینی نژاد شہری قیدو بند کی صعوبتیں جھیلنے کے ساتھ ساتھ امریکی جلادوں کے غیرانسانی اور وحشیانہ برتائو کا بھی سامنا کر رہا ہے۔