سویڈن فلسطینی پناہ گزینوں کا دوسرا مسکن کیسے بنا!
بدھ-29-مارچ-2017
فلسطین میں سنہ 1948ء کو ایک غاصب صہیونی ریاست کے قیام کے ساتھ فلسطینی قوم پران کی زمین تنگ ہونے کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوا۔ صہیونی مسلح جتھوں نے جس بے رحمی کے ساتھ فلسطینیوں کو ان کے گھروں اور شہروں سے نکالا تاریخ میں اس ستم گری کی مثال نہیں ملتی۔