چهارشنبه 30/آوریل/2025

سویڈن

سویڈن میں قرآن جلانے میں ملوث مجرم کو قتل کردیا گیا

سٹاک ہوم – مرکزاطلاعات فلسطین سویڈن کی پولیس نے بتایا ہے کہ سویڈن میں قرآن کو بار بار جلانے اور بے حرمتی کرنے والے عراقی مہاجر سلوان مومیکا کو قتل کردیا گیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پولیس، عدلیہ اور مقامی میڈیا نے تصدیق کی کہ مومیکا کو دارالحکومت سٹاک ہوم میں […]

سویڈن کے’انروا‘ کی فنڈنگ ​​روکنے کے فیصلے کی شدید مذمت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی تنظیموں نے سویڈش حکومت کی طرف سے سال 2025ء کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین’انروا‘ کی فنڈنگ ​​روکنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ پاپولر فرنٹ کے محکمہ برائے مہاجرین کے امور اور حق واپسی نے ایک بیان میں کہا کہ ’سویڈن کا […]

سویڈن میں قرآن پاک جلائے جانے پر مسلمانوں اور پولیس میں تصادم

گذشتہ روز سویڈن پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ یہ جھڑپیں ایک انتہا پسند گروپ Stram-Kors کی طرف سے قرآن پاک کو نذرآتش کرنے کی گھناؤنی واردات کے بعد مقامی مسلمانوں کی جانب سے کیا گیا۔

اتھارٹی کی کرپشن کی وجہ سے فلسطینیوں کی مدد سے قاصر ہیں:سویڈن

سویڈن کی وزیر خارجہ اینا لنڈے نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی کے اثرات فلسطینیوں کی امداد پر پڑیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ اتھارٹی کی کرپشن کی وجہ سے فلسطینیوں کی مدد سے قاصر ہیں۔

سویڈن میں ایک فلسطینی شہری کرونا سے جاں بحق

فلسطینی وزارت خارجہ کے مطابق سویڈن میں ایک فلسطینی شہری کرونا کے باعث جاں بحق ہوگیا۔

سویڈن میں ایک فلسطینی پناہ گزین کرونا سے جاں بحق، 3 اسپتال داخل

فلسطینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سویڈن میں کرونا وائرس سے ایک فلسطینی پناہ گزین جاں بحق اور تین کرونا کا شکار ہونے کے بعد اسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی حمایت میں سویڈن میں مظاہرہ

لبنان میں حکومت کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کو محنت مزدوری کے حقوق سے محروم کرنے کے نئے نام نہاد قانون کے خلاف پوری دنیا میں‌موجود فلسطینیوں میں سخت غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ کل ہفتے کو یورپی ملک سویڈن میں بڑی تعداد میں فلسطینی باشندوں‌نے لبنان میں مقیم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا۔

فلسطینی دو شیزہ جو سویڈن میں پناہ گزینوں کے لیے مثال بن گئی!

جنگ کی تباہ کاریوں‌ کا ایک پہلو لوگوں کی ھجرت بھی ہے اور ھجرت انسان کو جہاں ایک طرف طرح طرح کے مصائب میں ڈالتی ہے، وہیں یہ آزمائش ھجرت کرنے والوں کے لیے کامیابیوں کے نئے دروازے بھی کھول دیتی ہے۔

اسرائیلی عقوبت خانوں میں حیوانوں سے بدتر سلوک کیا گیا: سویڈش رضاکار

حال ہی میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے آنے والے سویڈن کے امدادی قافلے کے کارکنوں نے اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد انکشاف کیا ہے کہ صہیونی عقوبت خانوں میں ان کے ساتھ حیوانوں سے بد ترسلوک کیا گیا۔

نیا فریڈم فلوٹیلا سویڈن سے غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے عازم سفر

اسرائیلی اخبارات کی رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک میں ایک نیا فریڈم فلوٹیلا تیار کیا گیا ہے جسے امدادی سامان کےساتھ سویڈن فلسطینی محصور علاقے غزہ کی پٹی کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔