اسرائیلی عہدیداروں پر مشتمل وفد کا دورہ سوڈان
منگل-17-نومبر-2020
سوڈان کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ اتوار کے روز اسرائیل کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد خصوصی دورے پر خرطوم پہنچا ہے، جہاں اس نے ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کی ہے۔
منگل-17-نومبر-2020
سوڈان کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ اتوار کے روز اسرائیل کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد خصوصی دورے پر خرطوم پہنچا ہے، جہاں اس نے ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کی ہے۔
اتوار-8-نومبر-2020
سوڈان کی فوجی حکومت اور نام نہاد عبوری حکومت کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کے اعلان کے رد عمل میں سوڈان کی 28 بڑی سیاسی، مذہبی، قومی، ابلاغی اور سماجی تنظیموں نے اسرائیل دوستی کے خلاف ملک گیر مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-7-نومبر-2020
اسرائیلی ریاست کو تسلیم کرنے اور صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے بعد سوڈان نے اسرائیلی ہوائی جہازوں کے لیے فضائی حدود کھول دی ہیں۔
منگل-3-نومبر-2020
امریکا نے سوڈان کی فوجی کونسل کو بلیک میل کرکے اس سے اسرائیل کو تسلیم کروا لیا مگر صہیونی ریاست کو تسلیم کیے جانے کے بعد امریکا نے سوڈان پر عاید کردہ پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔
اتوار-1-نومبر-2020
سوڈان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد کل ہفتے کے روز امریکا کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کیا ہے۔ سوڈانی وزارت انصاف نے اعلان کیا کہ خرطوم حکومت نے امریکا کےساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت خرطوم کے خلاف مستقبل میں ہونے والے مقدمات کی روک تھام اور سوڈان کی خود مختاری کو استنیٰ حاصل ہوگا۔
ہفتہ-31-اکتوبر-2020
سوڈان کی پیشہ ور تنظیموں کے اتحاد 'ایس پی اے' نے حکومت کی جانب سے اسرائیل کوتسلیم کرنے اور صہیونی ریاست کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے۔
منگل-27-اکتوبر-2020
فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ سوڈان کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اقدام فلسطینی قوم کے لیے المناک ہے۔
منگل-27-اکتوبر-2020
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے سوڈان کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد خرطوم کے لیے 5 ملین ڈالر مالیت کے گندم کے آٹے کا تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
پیر-26-اکتوبر-2020
سوڈان کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور دشمن صہیونی ریاست کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کا اعلان نہ صرف فلسطینی اور سوڈانی اقوام بلکہ پوری عرب اور مسلمہ امہ اور زندہ ضمیر انسانوں کے لیے ایک گہرے صدمے کا باعث بنا ہے۔
اتوار-25-اکتوبر-2020
سوڈان میں موجودہ عبوری حکومت اور خود مختار عسکری کونسل کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے پر عوام میں شدید غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔