جمعه 15/نوامبر/2024

سوڈان

سوڈانی ہیکرز کا دو اسرائیلی ویب سائٹس پرکامیاب سائبر حملہ

کل ہفتے کے روزسوڈانی ہیکر گروپ نےدو اسرائیلی ویب سائٹس پر سائبر حملہ کیا۔ ایک الیکٹرسٹی کمپنی کی ویب سائٹ اور دوسری لد بین گوریون ہوائی اڈے کی ویب سائٹ ہے جس پر کامیاب سائبر حملے کیے گئے۔

سوڈان کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے پر حماس کی مذمت

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے قابض صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے حوالے سے سوڈانی وزارت خارجہ کے بیان پر گہرے افسوس اور مذمت کا اظہار کیا اور اسے سوڈانی عوام کے حقیقی تاریخی مؤقف سے انحراف قرار دیا ہے جس کے مطابق سوڈان اسرائیل سے تعلقات کو مسترد کرتا ہے اور فلسطینی عوام، ان کے مقصد، قومی حقوق، اور القدس کی عرب اور اسلامی حیثیت کی حمایت کرتا ہے۔

ہنیہ کا سوڈانی وزیر خارجہ کو فون، سیلاب سے جانی نقصان پر تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے سوڈانی وزیر خارجہ علی الصادق علی کو دریائے نیل اور نیل الابیض ریاستوں میں ہونے والی طوفانی بارشوں اور بہت سے انسانی اور مادی نقصانات کے متاثرین کے لیے تعزیت پیش کی۔

اسرائیل کے سرکاری وفد کا خفیہ دورہ سوڈان

کل ہفتہ کواسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ ایک اسرائیلی وفد نے گزشتہ ہفتے خفیہ طور پر سوڈانی دارالحکومت خرطوم کا دورہ کیا اور میجر جنرل عبدالفتاح البرہان کی قیادت میں فوجی قیادت سے ملاقات کی۔

اسرائیل کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کا دورہ سوڈان

سرکاری عبرانی ریڈیو نے بتایا کہ ایک اسرائیلی وفد کل بدھ کو سوڈانی دارالحکومت خرطوم پہنچا۔

سوڈان: سونے کی کان بیٹھنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہو گئی

سوڈان کے مغربی حصے میں سونے کی کان بیٹھنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد آج بدھ کے روز بڑھ کر 40 تک پہنچ گئی ہے۔

سوڈانی قیادت فلسطینیوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند کرائے:حماس

حماس کی آفیشنل ویب سائٹ پر شائع ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈان میں حماس کی طرف سے کسی قسم کی سرمایہ کاری نہیں کی گئی اور سوڈان میں حماس کی کسی قسم کی املاک کو ضبط نہیں کیا گیا ہے۔

سوڈان میں حماس کے اثاثے منجمد کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں: ابومرزوق

جمعرات کو اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے ان خبروں کی تردید کی کہ "سوڈانی حکام نے سوڈان کی سرزمین پر حماس کے تمام اثاثے ضبط کر لیے ہیں۔"

فلسطینی اسیران کی حمایت میں امریکا اور سویڈن میں مظاہرے

اسرائیلی جیلوں میں جبرو تشدد اور مظالم کا شکار فلسطینی اسیران کی حمایت میں امریکا اور یورپی ملکوں میں بھی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ گذشتہ روز امریکی شہر واشنگٹن اور سویڈن میں بھی فلسطینی اسیران کی حمایت میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

سوڈان کی مسجد اقصیٰ میں نمازیوں‌ پر اسرائیلی فوج کے تشدد کی مذمت

سوڈان کی وزارت خارجہ نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں اور روزہ داروں‌ پر ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں اورتشدد کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔