جمعه 15/نوامبر/2024

سونا

روس: 113 سال قبل سمندر میں ڈوبنے والا 200 ٹن سونا مل گیا

ایک بین الاقوامی ریسکیو ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آج سے 113 سال قبل سمندر میں ڈوبنے والے ایک سونا بردار جہاز کو تلاش کرنے کے بعد اس میں موجود 200 ٹن سونا حاصل کرلیا ہے۔ عالمی ٹیم کو حاصل ہونے والے اس سونے کی مالیت ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے زیادہ ہے۔

فلسطین میں سونے کی صنعت، معاشی آزادی کا اہم سنگ میل!

فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کی کئی نسبتیں اس کی تاریخی، تہذیبی، اسلامی اور ثقافتی اہمیت کو اجاگر کرتی ہیں۔ یہاں کے باسی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کامیاب خدمات انجام دینے کے ساتھ ساتھ کاری گری اور اپنی کمال ماہرانہ ہنر مندی میں بھی ید طولیٰ رکھتے ہیں۔

پولینڈ :ہزار سال سے سونا اگلنے والا شہر

جنوب مغربی پولینڈ کے زوٹوریا شہرسے واقف لوگ یقینا اس شہر کی لینڈ مارک سمجھی جانے والے کاچاوا کے قریب بہنے والے اس دریا سے بھی واقف ہوں گے، جس کی مٹی سونے سے زیادہ قیمتی قرار دیتی جاتی ہے۔

غزہ: 12 ہزار دینار مالیت کا مسروقہ سونا مالک کے سپرد

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مقامی پولیس نے 12ہزار دینار مالیت کا مسروقہ سونا برآمد کرنے کے بعد مالک کو واپس کر دیا۔