
اسرائیل سے ‘دوستی مجرم’ قرار دینے کے لیے سوشل میڈیا پر مہم
اتوار-17-فروری-2019
فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں شہریوں نے سوشل میڈیا پر ایک نئی مُہم شروع کی ہے جس میں اسرائیل کو 'مجرم' قرار دینے کی سفارش کی گئی ہے۔
اتوار-17-فروری-2019
فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں شہریوں نے سوشل میڈیا پر ایک نئی مُہم شروع کی ہے جس میں اسرائیل کو 'مجرم' قرار دینے کی سفارش کی گئی ہے۔
ہفتہ-16-جون-2018
اسپیشل اسرائیلی فوج نے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی اسیران پر عید الفطر کے پہلے دن شدید تشدد کیا۔ تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے نفعہ اسرائیلی جیل میں فلسطینی اسیران کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
بدھ-11-اپریل-2018
مظلوم فلسطینی قوم اسلحہ ، فوج اور جنگی سازو سامان کے اعتبار سے تو قابض صہیونی ریاست کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی مگر زندہ دل فلسطینیوں نے سوشل میڈیا، مرکزی دھارے میں ذرائع ابلاغ اور پریس کے میدان میں صہیونی دشمن کو ناکوں چنے چبوا رکھے ہیں۔
پیر-12-مارچ-2018
فیک نیوز‘ یا جعلی خبروں کے بارے میں ہونے والی دنیا کی سب سے بڑی تحقیق کے بعد سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جعلی خبریں بہت تیزی سے اور بہت دور تک پھیلتی ہیں۔ اس حد تک کہ صحیح خبریں بھی ان کے سامنے ختم ہو جاتی ہیں۔
پیر-16-اکتوبر-2017
فلسطینی قوم کے خلاف قابض صہیونی ریاست کی جانب سے طاقت کے تمام حربوں اور مکروہ ہتھکنڈوں کے استعمال کے ساتھ ساتھ نظریاتی محاذ پربھی فلسطینی قوم کو منظم صہیونی یلغار کا سامنا ہے۔
اتوار-8-اکتوبر-2017
فلسطین میں انسانی حقوق کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کی ویب سائیٹس بالخصوص فلسطینی شہریوں کی ظالمانہ گرفتاریوں کا موجب بن رہی ہے۔
جمعرات-14-ستمبر-2017
مقبوضہ بیت المقدس میں قائم اسرائیل کی ایک نام نہاد مجسٹریٹ عدالت نے سوشل میڈیا پر صہیونی ریاست کے خلاف نفرت کو ہوا دینے کے الزام میں دو فلسطینی نوجوانوں کو قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
جمعرات-29-جون-2017
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ کے ایک نمائندہ وفد نے گذشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کے زیرعتاب سابق اسیران کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کی اور اسیران کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ ادھر سوشل میڈیا پر بھی سماجی کارکنوں نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے خلاف بہ طور احتجاج دھرنا دینے والے سابق اسیران اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کی مہم شروع کی ہے۔
پیر-12-دسمبر-2016
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے 29 ویں یوم تاسیس کی تقریبات کے لیے قائم کردہ انتظامی کمیٹی کے نے وسیع پیمانے پر تاسیسی اجتماعات کی تیاریاں شروع کی ہیں۔ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ اس بار حماس کا یوم تاسیس سوشل میڈیا پر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔
پیر-10-اکتوبر-2016
فلسطین میں انسانی حقوق کےحلقوں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پر سرگرم فلسطینی شہری صہیونی فوج کی منظم انتقامی کارروائیوں کا شکار ہیں۔ گذشتہ ایک سال کے دوران صہیونی فوج نے سوشل میڈیا پر اسرائیل کے خلاف مواد پوسٹ کرنے کے الزامات کے تحت اڑھائی سو فلسطینیوں کو قید کیا جن میں سے بیشتر اب بھی صہیونی زندانوں میں قید وبند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔