جمعه 15/نوامبر/2024

سوشل میڈیا مہم

امریکی اخبارنے جنگ کے حوالے سے جعلی اسرائیلی مہم کا پردہ چاک کردیا

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا کہ قابض اسرائیلی حکومت ایک مہم کے اخراجات کی مالی اعانت فراہم کر رہی ہے جس میں سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کا استعمال کیا گیا تاکہ امریکی قانون سازوں اور امریکی رائے عامہ کو اسرائیل نواز پیغامات پہنچائے جا سکیں۔

فلسطینیوں کی آواز دبانے کے لیے مکروہ ہتھکنڈوں کا استعمال عروج پر

"صدا سوشل" سینٹر فار فلسطینی ڈیجیٹل رائٹس نے کہا ہے کہ اس نے ڈیجیٹل اور فلسطینی مواد کے خلاف 1230 سے زیادہ خلاف ورزیوں کو دستاویزی شکل دی ہے

اسرائیلی بیانیے کے مقابلے کے لیے سائبر اسپیس کے استعمال کی سفارش

ایک سالانہ رپورٹ میں ایسی ویب سائٹس میں سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت کی سفارش کی گئی ہے جس میں فلسطینی بیانیہ کاز کے مفاد کے لیے آزاد ہو سکتا ہے اور الیکٹرانک میدان کو خالی نہ چھوڑنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے تاکہ اسرائیلی ریاست کے جھوٹ کا مقابلہ کیا جا سکے۔

ایک درجن زبانوں ‌میں سوشل میڈیا پر ‘نصرت فلسطین’ کی عالم گیر مہم

کل اتوار 29 نومبر 2020ء کو فلسطین سے یکجہتی کا عالمی دن منایا گیا۔ اس روز سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر 'نصرت فلسطین' مہم چلائی گئی۔

سعودی عرب سے زیرحراست فلسطینیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

سعودی عرب میں زیرحراست فلسطینی اور اردنی رہ نمائوں کی فوری رہائی کے لیے ایک بار پھرسوشل میڈیا پر زور وشور سے مہم جاری ہے۔

القدس پر ناجائز اسرائیلی تسلط کو اجاگر کرنے کیلیے سوشل میڈیا پرمہم

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس پرآج سے 50 برس قبل صہیونی فوج کے ناجائز تسلط کے خلاف سوشل میڈیا پر قابض اسرائیل کے ناجائز تسلط کے خلاف گرما گرم مہم جاری ہے۔