جمعه 15/نوامبر/2024

سوشل میڈیا

خلیجی ممالک کے خلاف سوشل میڈیا مہم سے کوئی تعلق نہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے باور کرایا ہے کہ حماس دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی پر سختی سے کار بند ہے۔

رضامندی کے بغیر ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرنے کی ممانعت

ٹوئٹر نے صارفین پر رضامندی کے بغیر کسی کی تصویر یا ویڈیو شیئر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ نیا قانون بھارتی نژاد پرَاگ اگروال کے سی ای او کا عہدہ سنبھالنے کے ایک دن بعد نافذ کیا گیا ہے۔

فیس بک اور گوگل سمیت عالمی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس متاثر

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی سوشل میڈیا سروسز میں تقریباً چھ گھنٹے طویل 'تعطل' کے لیے معذرت کی ہے جس کے باعث دنیا بھر میں ساڑھے تین ارب سے زیادہ صارفین متاثر ہوئے تھے۔

یحییٰ السنوار کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے واضح کیا ہےکہ جماعت کے غزہ کی پٹی کے انتظامی امور کے سربراہ یحییٰ السنوار کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ٹویٹر، فیسک، انسٹا گرام یا کسی دوسرے فورم پر کوئی اکاؤنٹ نہیں۔

ٹویٹر کی اسرائیل نوازی، فلسطین نواز سماجی کارکن کا اکاؤنٹ بلاک

امریکا میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے انکشاف کیا کہ اس کے ڈائریکٹر کو ٹویٹر انتظامیہ کی جانب سے ہراساں کرنے کے علاوہ فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے اس کی حمایت کے پس منظر میں اس کے خلاف تشدد کی دھمکی دی گئی تھی۔

سال 2020ء میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی نسلی تعصب میں خوفناک اضافہ

ایک فلسطینی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2020 کے دوران فلسطینی قوم کےخلاف اسرائیلی نسل پرستی اور فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیزی میں سال 2019 کے مقابلے میں 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

خالد مشعل کی سوشل میڈیا پر کسی اکائونٹ کی موجودگی کی تردید

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سابق صدر خالد مشعل کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خالد مشعل کا سوشل میڈیا پر کوئی اکائونٹ یا کوئی دوسرا آن لائن پلیٹ فرام نہیں ہے۔

مساجد کی بندش، سوشل میڈیا خطبات رمضان کا متبادل پلیٹ فارم

کرونا کی وبا کے نتیجے میں فلسطین میں ماہ صیام میں بھی مساجد بند ہیں۔ مساجد کی بندش، نماز جمعہ اور تراویح کےاجتماعات کے نہ ہونے کےباعث اسلامیان فلسطین دین اسلام سے متعلق معمول کے دروس ہائے قرآن واحادیث سے براہ راست استفادہ کرنے سے محروم ہیں مگر سوشل میڈیا دین کی مواعظ حسنہ کی تیلغ واشاعت کا ایک متبادل ذریعہ ثابت ہو رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر فلسطینیوں کے خلاف نفرت انگیزی کا طوفان بد تمیزی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس صہیونی ریاست کے ہاتھ میں فلسطینیوں کے خلاف نفرت اور دشمنی پر اکسانے کا ایک موثر ہتھیار اور ذریعہ ثابت ہور ہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی طرف سے نفرت کا ایک بہتا سیلاب رواں دواں ہے جس میں فلسطینیوں کے قتل تک کی ترغیبات دی جاتی ہیں۔

‘دوستی’ کی دوڑ اسرائیل کی ڈوبتی کشتی کو نہیں بچا سکتی: السنوار

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے غزہ کی پٹی میں سیاسی شعبے کے سربراہ یحییٰ السنوار نے کہا ہے کہ اسرائیلی دشمن کا زوال ناگزیر ہے اور عرب ممالک کی طرف سے اس کے ساتھ دوستی کی پنگیں‌بڑھانے کی دوڑ صہیونیوں کی ڈوبتی نیا کو نہیں‌ بچا سکتی۔