صہیونی جلادوں کاعقوبت خانے میں فلسطینی اسیرہ پر لرزہ خیز تشددہفتہ-23-جون-2018فلسطین کے انسانی حقوق کے مندوبین نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے بدنام زمانہ ’عسقلان‘ زندان میں قید فلسطینی خاتون سوزان العویوی پر ہولناک تشدد کیا جا رہا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام