
چینی نوجوان کا باپ کی سوا کھرب ڈالر کی دولت لینے سے انکار!
اتوار-18-دسمبر-2016
’دولت کو لات مارنے‘ کا محاورہ سننے کو ملتا ہے مگر چین میں ایک 28 سالہ امیر زادے نے اپنے والد کی اربوں ڈالر کی جائیداد کا وارث نہ بننے کا اعلان کرکے حقیقی معنوں میں دولت کی اس عظیم شہنشاہت کو پاؤں کی ٹھوکر مار کر ایک نئی مثال قائم کی ہے۔