
’سوئٹزرلینڈ کا فیصلہ فلسطینی قوم کے نصب العین کی نفی،مزاحمت سے باز نہیں آئیں گے:حماس
جمعرات-1-مئی-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ نے سوئٹزرلینڈ کی جانب سے تحریک پر پابندی لگانے کے فیصلے کو فلسطینی عوام کے خلاف ایک قابل مذمت تعصب پر مبنی، ان کے جائز نصب العین کے حصول اور ناجائز قبضے کے خلاف ان کی مسلمہ مزاحمت خاص طور پر غزہ کی پٹی میں نسل […]