غرب اردن: پتھراؤ سے اسرائیلی خاتون شدید زخمی
بدھ-14-ستمبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر بیت لحم میں نامعلوم فلسطینی شہریوں کی طرف سے ایک کار پر سنگ باری کی گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک یہودی آباد کار خاتون زخمی ہو گئی۔
بدھ-14-ستمبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر بیت لحم میں نامعلوم فلسطینی شہریوں کی طرف سے ایک کار پر سنگ باری کی گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک یہودی آباد کار خاتون زخمی ہو گئی۔
بدھ-7-ستمبر-2016
اسرائیل کی مرکزی عدالت کی جانب سے کل منگل کو متعدد فلسطینی نوجوانوں کو سنگ باری کے الزامات کے تحت قید اور بھاری جرمانوں کی سنگین سزائیں سنائی ہیں۔
پیر-11-جولائی-2016
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر سے سنگ باری اور پٹرول بم حملوں کے الزام میں چار فلسطینی بچوں کوحراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز منتقل کر دیا ہے۔