
فلسطینی وفد کی بیروت میں لبنانی وزیر سے ملاقات
اتوار-21-جولائی-2019
فلسطین کی مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہ نمائوںنے کل ہفتے کے روز بیروت میں لبنان کے وزیر سمیر الجسرسے ملاقات کی۔ ملاقات میں لبنانی وزیر لیبرکی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیبرحقوق کےخلاف ایک نیا قانون لانے کے اعلان پرتبادلہ خیال کیا۔ اس کے علاوہ فلسطینی رہ نمائوں لبنانی وزیر سمیر الجسرپر نہرالبارد پناہ گزین کیمپ میں بجلی اور دیگر سہولیات کی فراہمی پر زور دیا۔