اسرائیلی جیلوں میں 12 منتخب فلسطینی ارکان پارلیمان پابند سلاسل
جمعرات-11-مئی-2017
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے فراہم کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ سمیرہ حلایقہ کی رہائی کے بعد اب بھی 12 فلسطینی ارکان پارلیمان بدستور پابند سلاسل ہیں۔