اسرائیلی فوج کا لبنان کے اندر گھس کر سموک بموں سے حملہپیر-27-جولائی-2020قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کفر شعبا کے پہاڑے علاقے میں موجود عسکری گروپوں کے کیمپوں پر اسموک بم برسائے۔