
غزہ کے شہریوں کو 9 کلومیٹر سمندر میں ماہی گیری کی اجازت
جمعرات-4-مئی-2017
غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکام نے بتایا کہ صہیونی انتظامیہ نے غزہ کی پٹی کے ماہی گیروں کو سمندر میں چھ سے 9 کلو میٹر تک ماہی گیری کی اجازت دی ہے اور اس فیصلے کا اطلاق کل بدھ سے کیا گیا ہے۔