جمعه 15/نوامبر/2024

سماجی کارکن

فلسطینی کارکنوں نے سرائیلی قونصل خانے کے داخلی راستے بند کر دیے

کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر منگل کو درجنوں امریکی حامی فلسطینی کارکنوں نے ریلی نکالی اور اس کے داخلی راستے بند کر دیے۔

گرفتار فلسطینی سماجی کارکن کی اسرائیلی جیل میں قید کی تجدید

قابض صہیونی حکام نے نابلس سےتعلق رکھنے والے قیدی اور سیاسی و سماجی کارکن عماد ریحان کی مسلسل دوسری مرتبہ انتظامی حراست میں مزید 6 ماہ کی توسیع کی ہے۔

17 سفیروں نے فلسطینی تنظیموں پر اسرائیلی پابندی مسترد کردی

عبرانی میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ 17 یورپی سفیر اسرائیلی وزارت خارجہ پہنچے جہاں انہوں نے ایک سینیر اہلکار سے ملاقات کی اور انہیں وضاحت کی کہ "تل ابیب انہیں فلسطینی انسانی حقوق کی ان چھ تنظیموں کے بارے میں قائل کرنے میں ناکام رہا جنہیں اس نے دہشت گرد قرار دیا ہے۔

ایمنسٹی کا مصری حکومت سے زیرحراست سماجی کارکنوں کی فوری ہائی کا مطالبہ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم 'ایمنسٹی انٹرنیشنل' نے مصری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گذشتہ برس 20 ستمبر کو حکومت کے خلاف احتجاج کی کال دینے کے الزام میں گرفتار کیے گئے تمام سماجی اور سیاسی کارکنوں کی فوری رہائی کا حکم دے۔

فلسطینی خاتون سماجی کارکن سلام محیسن اسرائیلی جیل سے رہا

اسرائیلی پولیس کے ہاں دو ہفتے سے زیرحراست ایک نوجوان فلسطینی خاتون کارکن سلام محیسن کو رہا کردیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے الخلیل سے تین غیرملکی سماجی کارکن گرفتار کرلیے

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج نے تین غیرملکی سماجی کارکن حراست میں لے لیے۔

قید خاتون سماجی کارکن کی مدت حراست میں چوتھی بار توسیع

اسرائیل کی فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی سماجی کارکن فداء محمد یوسف دعمس کی مدت حراست میں چوتھی بار دو ماہ کی توسیع کردی۔

’اسرائیل مخالف ایک جملہ فلسطینیوں کے لیے کئی سال جیل کا موجب‘

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور کارکنوں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکام فلسطینی شہریوں کو سوشل میڈیا پر اسرائیل مخالف سرگرمیوں کی آڑ میں بڑے پیمانے پر حراست میں لینے کے ساتھ ساتھ برائے نام الزامات میں بھی انہیں کئی کئی سال تک جیلوں میں ڈالنے کی ظالمانہ پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

فلسطینی خاتون سماجی کارکن کیلئےفرانس کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کا اعزاز

فرانس کے صدر فرانسو اولاند نے فلسطین کی ایک سرکردہ خاتون سماجی رہ نما کو انسانی حقوق کے لیے خدمات کے صلے میں فرانس کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا ہے۔

فلسطینی خاتون سماجی کارکن کو اسرائیلی عدالت سے قید اور جرمانہ

اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے زیرحراست فلسطینی دوشیزہ کو 45 دن قید اور تین ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔