اسرائیلی دشمن سے دوستی کرنے والوں کے سماجی بائیکاٹ کا مطالبہاتوار-23-فروری-2020فلسطینی اتھارٹی کے عہدیداروں کی طرف سے صہیونی حکام کے ساتھ میل ملاقاتوں پر عوامی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے سخت غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔