عالمی سائنس ایوارڈ فلسطینی پروفیسر کے نامجمعہ-8-دسمبر-2017بین الاقوامی سائنس ایوارڈ کمیٹی کی جانب سے فلسطین کی الاقصیٰ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر اور سائنسدان کو ’ریناٹا بورلونی‘ ایواورڈ سے نوازا ہے۔