القدس میں یہودی آبادکاری کے ایک بڑے منصوبے کا انکشافجمعرات-4-جون-2020اسرائیلی بلدیہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں "وادی سلیکون" کے منصوبے کی آڑ میں القدس کو یہودیانے کا ایک بڑا منصوبہ تیار کیا ہے۔