
فلسطینی اتھارٹی امریکا کے دھوکے پر مبنی وعدوں کے چکر سے نکل آئے
اتوار-17-جولائی-2022
لاطینی امریکا میں سول سوسائٹی کی ایک تنظیم فلسطینیوں کی یونین نے امریکی صدر جوبائیڈن کے حالیہ دورہ مشرق وسطیٰ کی مذمت کی ہے اور اس دورے کو عربوں کےساتھ اسرائیلی نارملائزیشن کا مطلب فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو برقرار رکھنا ہے۔