
اسرائیلی فوج کی مکانات مسماری کے خلاف فلسطینی سراپا احتجاج
ہفتہ-19-اگست-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں نے صہیونی انتظامیہ کی جانب سے مکانا مسماری کی ظالمانہ پالیسی کے خلاف شدید احتجاج شروع کیا ہے۔
ہفتہ-19-اگست-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں نے صہیونی انتظامیہ کی جانب سے مکانا مسماری کی ظالمانہ پالیسی کے خلاف شدید احتجاج شروع کیا ہے۔
ہفتہ-15-جولائی-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع سلوان ٹاؤن کے مقام پر فلسطینی نوجوانوں کے پٹرول بم حملے کے نتیجے میں کم سے کم تین صہیونی زخمی ہوگئے۔
جمعرات-13-اپریل-2017
مقبوضہ بیت المقدس میں قائم اسرائیل کی نام نہاد بلدیہ نے جامع مسجد عبداللہ السناوی کو شہید کرنے کا حکم دیا ہے۔
پیر-10-اپریل-2017
فلسطینی حکام اور مبصرین نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی ریاست کی طرف سے قبلہ اول کے گرد کی گئی کھدائیوں کے نتیجے میں نہ صرف مسجد اقصیٰ کے وجود کو غیرمعمولی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے بلکہ آس پاس کی فلسطینی آبادی کے لیے بھی یہ کھدائیاں کسی بڑے خطرے سے کم نہیں ہیں۔
بدھ-12-اکتوبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں کل منگل کی شام اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور کم سے کم پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان رات گئے کشیدگی برقرار رہی اور کئی علاقوں فلسطینی نقاب پوش نوجوانوں کی طرف سے اسرائیلی پولیس پر پتھراؤ کیا گیا۔
پیر-29-اگست-2016
اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے کی گئی کھدائیوں کے نتیجے میں مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے جنوبی ٹاؤن ’سلوان‘ میں وادی حلوہ کالونی میں فلسطینی شہریوں کے متعدد مکانات کے زمین بوس ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تازہ کھدائیوں کے نتیجے میں کئی مکانوں کی دیواریں منہدم ہوگئی ہیں یا ان میں دراڑیں پڑنے کےبعد انہدام کے قریب پہنچ گئی ہیں۔
بدھ-24-اگست-2016
اسرائیلی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی محکمہ آثار قدیمہ نے حال ہی میں مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تلے 580 میٹر لمبی سرنگ کی کھدائی مکمل کی ہے۔ یہ سرنگ مسجد اقصیٰ کی جنوب مغربی سمت سے جنوب کی سمت میں ہوتی ہوئی عین سلوان کے مقام تک پہنچتی ہے۔