
سلوان میں درجنوں فلسطینیوں کے گھر مسمار
بدھ-17-اپریل-2019
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی ضلعی عدالت نے فیصلہ جاری کیا ہے جس کے تحت اسرائیلی بلدیہ کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ سلوان ضلع کے ساتھ واقع وادي ياسول میں درجنوں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر دیں۔