چهارشنبه 30/آوریل/2025

سلوان

اسرائیلی حکام کا بیت المقدس میں ایک مسجد شہید کرنے کا حکم

قابض صہیونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان کالونی میں موجود کئی سال پیشتر تعمیر کی گئی مسجد القعقاع کو شہید کرنے اور جگہ خالی کرکے یہودیوں کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔

سلوان: القسام سیل کے ارکان اسرائیلی قید کے 19 ویں سال میں داخل

مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان سے تعلق رکھنے والے فلسطینی مجاھدین کے ایک گروپ جسے 'سلوان القسام سیل' کہا جاتا ہے صہہونی جیل میں اسیری کے مسلسل 19 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔

القدس میں سلوان کے مقام پر خفیہ اسرائیلی کیمروں کی بھرمار

مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطینیوں کی منظم انداز میں جاری جاسوسی دل پسند مشغلہ بن چکا ہے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان کے مقام پر اسرائیلی فوج اور پولیس نے فلسطینیوں کی جاسوسی اور ان کی نقل وحرکت کی مانیٹرنگ کے لیے چپے چپے پر خفیہ کیمرے لگا رکھے ہیں۔

اسرائیلی فوج کا "او آئی سی” کے مندوب کی رہائش گاہ پر دھاوا

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان کے مقام پر اسلامی تعاون تنظیم " او آئی سی" کے مندوب کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور گھر میں گھس کر توڑپھوڑ کی۔

سلوان میں دو بھائی اپنے ہاتھوں سے مکان مسمار کرنے پر مجبور

مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی حکام (آئی او اے) نے دو بھائیوں کو اپنا گھر خود مسمار کرنے پر مجبور کردیا۔

اسرائیلی عدالت کا فلسطینی خاندان کو مکان یہودی تنظیم کو دینے کا حکم

اسرائیل کی ایک عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک فلسطینی خاندان کو اپنا مکان خالی کر کے اسے ایک یہودی تنظیم کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی اسیر کو پونےتین لاکھ ڈالر جرمانہ

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک فلسطینی اسیر کو دو لاکھ 86 ہزا ڈالر جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیلی فوجیوں نے سلوان میں فلسطینی کے گھر کو مسمار کر دیا

اسرائیلی بلڈوزروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان قصبے میں فلسطینی شہری کے مکان کو مسمار کر دیا۔

اسرائیل نے سلوان میں چار فلسطینی سٹور مسمار کر دئیے

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان قصب میں چار فلسطینی دکانیں مسمار کر دیں۔

القدس کو یہودیانے کا نیا حربہ، شہر کی شاہراہیں یہودیوں کے نام سے موسوم

فلسطین کے تاریخی اسلامی شہر مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی صہیونی سازشیں عروج پر ہیں۔ اخباری رپورٹس کے مطابق صہیونی بلدیہ نے بیت المقدس کے سلوان ٹائون کی تمام گلیوں اور سڑکوں کے نام یہودی ربیوں‌ کے نام پر رکھنے کی منظوری دی ہے۔