
غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
ہفتہ-25-جون-2022
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کی مشرقی میونسپلٹی سلواد میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان محمد عبدللہ حماد ہفتے کی صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔