جمعه 15/نوامبر/2024

سلطنت عمان

اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی ٹریبونل کے قیام کا مطالبہ

کل ہفتے کے روز سلطنت عمان نے غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف ہونے والے جنگی جرائم کے لیے بین الاقوامی عدالت کے قیام کا مطالبہ کیا ہے جہاں گزشتہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 9000 سے زائد شہید ہو چکے ہیں۔

عمان نے اسرائیلی طیاروں کو پرواز سے روک دیا، سعودیہ امارات کی اجازت

عبرانی اخبار "ہارٹز" نے پیر کے روز اطلاع دی ہے کہ سلطنت عمان نے حال ہی میں اسرائیلی سول طیاروں کو اپنی فضائی حدود سے گذرنے پر پابندی لگا دی ہےجب کہ دوسری طرف متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے اسرائیلی طیاروں کی ان ملکوں کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کی مکمل آزادی دے رکھی ہے۔

اسرائیل مخالف مسلح کارروائیاں قابل تحسین ہیں: مفتی اعظم عمان

الخلیلی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کیا "ہم مقبوضہ فلسطین کی سرزمین کے اندر اور قابل فخر غزہ میں بہادرانہ مزاحمت کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں۔"

عمانی شوریٰ کونسل کا اسرائیل کا بائیکاٹ، نارملائزیشن روکنے کے طریقے

سلطنت عمان اس بار پارلیمنٹ کے گنبد کے نیچے سے جو کہ عمانی عوام کا نمائندہ ادارہ ہے نےقابض اسرائیل کا بائیکاٹ سخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب دوسری طرف اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کے نت نئے طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں۔

عمان کا اپنی فضا اسرائیلی طیاروں کے لیے کھولنے سے انکار

سلطنت عمان نے اسرائیلی سویلین طیاروں کو دنیا کے مشرقی حصے تک پہنچنے کے لیے اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

سلطنت عمان کا اسرائیل کے لیے فضائی حدود کھولنے سے انکار

عبرانی میڈیا نے کہا ہے سلطنت عمان نے اپنی فضائی حدود سے اسرائیلی ہوائی جہازوں کو عبور کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

سلطنت اومان کا صحرا یا مریخ کی سرزمین!

آسٹریا کے خلائی ماہرین کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ خلیجی ریاست سلطنت اوما کے جنوب میں واقع ’صحراء ظفار‘ اور سرخ سیارہ مریخ میں غیرمعمولی مشابہت اور مماثلت پائی جاتی ہے۔