
القدس خلاف عثمانیہ کےدور میں!
اتوار-10-دسمبر-2017
’پہلے ترکوں کو کچل ڈالو ، اس کے بعد القدس پر قبضہ کرو‘۔ یہ آسٹریا کے بادشاہ سیگمونڈ کا سنہ 798ھ میں عثمانیوں کے خلاف صلیبیوں کا نعرہ تھا۔ یہ وہ دور تھا جب خلافت عثمانیہ کی زمان سلطان ’بیازید اول‘ کے ہاتھ میں تھی اور وہ اپنی سلطنت کو مغرب کی طرف وسعت دیتے ہوئے البیزنطین کے دارالحکومت قسطنطنیہ کےقریب پہنچ چکے تھے۔