فلسطینی اسیر67 دن مسلسل بھوک ہڑتال کے بعد مطالبات منوانے میں کامیابمنگل-24-ستمبر-2019قابض صہیونی ریاست کی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف مسلسل 67 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر نے مطالبات پورے ہونے پر بھوک ہڑتال ختم کردی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام