روسی دانشور کی وفات پر حماس کا اظہار افسوسپیر-21-فروری-2022اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے روسی سیاسی مفکر شامل سلطانوف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ روسی دانشور گذشتہ روز روس کے دارالحکومت ماسکو میں انتقال کر گئے تھے۔
اہلِ غزہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صہیونی عزائم اور فتنہ و فساد کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں:حماس