فلسطین میں سلسلہ صوفیہ کا عروج و زوال!پیر-23-جولائی-2018ارض فلسطین کو تاریخی اعتبار سے سرزمین صوفیاء بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں پر کئی بزرگان دین نے دین اسلامی کی اشاعت کے لیے اپنے مرکز قائم کیے اور اسلام کے صوفی سلسلوں کو آگے بڑھایا۔