فلسطینی خاتون سماجی کارکن سلام محیسن اسرائیلی جیل سے رہا
جمعہ-4-ستمبر-2020
اسرائیلی پولیس کے ہاں دو ہفتے سے زیرحراست ایک نوجوان فلسطینی خاتون کارکن سلام محیسن کو رہا کردیا گیا۔
جمعہ-4-ستمبر-2020
اسرائیلی پولیس کے ہاں دو ہفتے سے زیرحراست ایک نوجوان فلسطینی خاتون کارکن سلام محیسن کو رہا کردیا گیا۔
ہفتہ-29-اگست-2020
قابضصہیونی حکام نے بیت المقدس کے نواحی علاقے عیساویہ سے حراست میں لی گئی سرکردہ خاتون سماجی رہ نما سلام محیسن کو 'بیتح تکفا' نامی حراستی مرکز میں منتقل کردیا ہے۔ دوسری طرف اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے سلام کو حراستی مرکز میں منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے اسے جوڈیشل ریمانڈ پر رکھنے کا حکم دیا ہے۔