انتقامی سیاست، رامی الحمد اللہ بھی سلام فیاض کی راہ پر!جمعہ-23-فروری-2018فلسطین کے موجودہ وزیراعظم رامی الحمد اللہ اور فلسطینی اتھارٹی کے سابق وزیراعظم سلام فیاض کی پالیسیوں میں کوئی زیادہ فرق نہیں۔
امریکا کی اسرائیل نوازی، سلام فیاض کو’یواین‘ مندوب ماننے سے انکاراتوار-12-فروری-2017امریکا کی موجودہ حکومت کوئی بھی اہم فیصلہ کرتے ہوئے صہیونی ریاست اور یہودیوں کی خوش نودی کو مد نظ رکھتی ہے۔ اس کا اظہار جمعہ کے روز ہونےوالے اس فیصلے سے کیا جا سکتا ہے جس میں امریکی حکومت نے لیبیا کے لیے امن مندوب کے طور پرسابق فلسطینی وزیراعظم سلام فیاض کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔