غرب اردن کی صہیونی چیک پوسٹیں فلسطینوں کی قتل گاہیں بن گئیں!ہفتہ-16-مارچ-2019اتوار 10 مارچ 2019ء کو 22 سالہ فلسطینی نوجوان سلامہ کعابنہ حسب معمول شمالی وادی اردن میں فصائل قصبے سے اپنے کام پر روانہ ہوا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام