
غزہ کے لیے آئے امدادی جہازوں کو روکنا اسرائیل کی بحری قذاقی ہے: ھنیہ
منگل-31-جولائی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی خاطر آنے والے امدادی بحری جہازوں کو روکنے کو اسرائیل کی بحری قذاقی قرار دیا ہے۔