جمعه 15/نوامبر/2024

سفینہ آزادی

اسرائیلی عدالت سے "سفینہ حریت” کے کپتان کو 18 ماہ قید کی سزا

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے جاری خبروں میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کے دوران گرفتار کیے گئے "سفینہ حریت" کے کپتان کوصہیونی عدالت سے 18 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش، 10 فلسطینی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پربحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 10 شہری زخمی ہوگئے۔ یاد رہے کہ غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی یہ گیارہویں کوشش تھی جسے صہیونی حکام نے ناکام بنا دیا۔

غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش، 78 فلسطینی شہری زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 78شہری زخمی ہوگئے۔ یاد رہے کہ غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی یہ 13 ویں کوشش تھی جسے صہیونی حکام نے ناکام بنا دیا۔

غزہ:ناکہ بندی توڑنے کی کوشش، اسرائیلی فائرنگ سے 32 فلسطینی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پربحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے اندھا دھنا فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 32 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش ناکام، 29 فلسطینی شہری زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پربحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پراسرائیلی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 29 شہری زخمی ہوگئے۔ یاد رہے کہ غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی یہ گیارہویں کوشش تھی جسے صہیونی حکام نے ناکام بنا دیا۔

غزہ:ناکہ بندی توڑنے کی کوشش، اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی شہید، 100 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے اندھا دھنا فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک سو کے قریب زخمی ہوگئے۔

اتوار کو غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی ایک اور فلسطینی کوشش

فلسطین کی نیشنل موومنٹ برائے انسداد ناکہ بندی غزہ کی طرف سے علاقے کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی پانچویں کوشش پرسوں اتوار کو کی جائے گی۔

اسرائیلی عقوبت خانوں میں حیوانوں سے بدتر سلوک کیا گیا: سویڈش رضاکار

حال ہی میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے آنے والے سویڈن کے امدادی قافلے کے کارکنوں نے اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد انکشاف کیا ہے کہ صہیونی عقوبت خانوں میں ان کے ساتھ حیوانوں سے بد ترسلوک کیا گیا۔

امدادی کارکنوں کی گرفتاری پر ناروے میں اسرائیل کے خلاف احتجاج

غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے آنے والے بین الاقوامی امدادی قافلے کی لوٹ مار اور امدادی رضاکاروں کی گرفتاری پر ناروے میں اسرائیل کے خلاف عظیم الشان احتجاجی جلوس نکالا گیا۔

غزہ کے امدادی قافلے کے بیشتر رضاکار رہا، 20 بدستور پابند سلاسل

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے سرگرم بین الاقوامی کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے آنے والے امدادی بحری قافلے کے گرفتار بیشتر کارکنوں کو اسرائیلی حکام نے رہا کردیا ہے مگر بیس رضاکار اب بھی بدستور پابند سلاسل ہیں۔