بالوں میں بڑھاپے کی سفیدی کو روکنے کے لیے کیا کریں؟بدھ-28-اگست-2019بڑھتی عمر کےساتھ بالوں کا گرنا اور ان کا سفید ہونا معمول کی بات ہے مگر بعض لوگوں کے بال ان کی عمرکم ہونے کے باوجود سفید ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔