
وقت سے قبل بال کیوں سفید ہوتے ہیں؟
جمعرات-20-دسمبر-2018
جیسے جیسے انسان کی عمر بڑھتی جاتی ہے۔ ایسے ایسے بڑھاپے کے آثار بھی نمایاں ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ بالوں میںچاندنی اترآتی ہے اور رفتہ رفتہ سرکے سیاہ بال سفید رنگ میں بدل جاتے ہیں۔ بعض لوگوں میں بالوں کے رنگ کے بدلنے کا عمل دیر سے اور بعض کے ہاں بہت جلد شروع ہوجاتا ہے۔ تاہم اس کے خارجی سے زیادہ داخلی اسباب ہوتے ہیں۔