جمعه 15/نوامبر/2024

سفر پر پابندی

قابض اسرائیل نے فلسطینی شخصیت الشیخ ناجح بکیرات کو سفر سے روک دیا

"اسرائیلی" قابض حکام نے ایک فیصلہ جاری کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے محکمے کے ڈپٹی ڈائریکٹر الشیخ ناجح بکیرات کے فلسطین سے باہر سفر کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔

اسرائیلی پابندیوں کے باعث 20 فلسطینی بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے20 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔

حاملہ فلسطینی کو سفر سے روکنے پر اردن پر تنقید

اردنی حکام نے ایک حاملہ فلسطینی خاتون کو مقبوضہ مغربی کنارہ سفر کرنے سے روک دیا۔ اردنی حکام کے مطابق اس خاتون کا خاوند اسرائیلی جیل سے سزا یافتہ ہے اور اس کو غزہ بے دخل کردیا گیا ہے۔

لبنان کا سفر کرنے کی پاداش میں 3 فلسطینی اسرائیلی جیل میں قید

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے تین فلسطینیوں کو لبنان کا سفر کرنے کے الزام میں جیل میں ڈال دیا ہے۔

قابض صہیونی حکام نے 8 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے 8 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔

فلسطینیوں پر بیرون ملک اسرائیل کی بے جا سفری پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

اسرائیل نے عہد تمیمی اور اس کے والدین کو بیرون ملک سفر سے روک دیا

اسرائیلی حکام نے صہیونی فوجیوں کو تھپڑمارنے سے شہرت حاصل کرنے والی دو شیزہ عہد تمیمی، اس کےوالد باسم اوعر والدہ ناریمان کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔

اسرائیلی پابندیاں،15 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

اسرائیلی سفری پابندیاں، 14 فلسطینی بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

اسرائیلی سفری پابندیاں،22 فلسطینی بیرون ملک سفرسے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔