اسماعیل ھنیہ فریضہ حج کی ادائی کے لیے سعودی عرب روانہمنگل-6-ستمبر-2016اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ فریضہ حج کی ادائی کے لیے کل سوموار کو مصر کے راستے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔